آسٹریلیا اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں (کل)آمنے سامنے ہوں گی

میلبورن ۔ 16 فروری (اے پی پی) آسٹریلیا اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ فاسٹ باﺅلر لاستھ مالنگا ایک برس دوری کے بعد جاندار کم بیک کیلئے تیار ہیں، انہوں نے آخری بار گزشتہ برس متحدہ عرب امارات کے خلاف ٹی ٹونٹی میچ میں ٹیم کی نمائندگی کی تھی۔ آئی لینڈرز کا …

میلبورن ۔ 16 فروری (اے پی پی) آسٹریلیا اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ فاسٹ باﺅلر لاستھ مالنگا ایک برس دوری کے بعد جاندار کم بیک کیلئے تیار ہیں، انہوں نے آخری بار گزشتہ برس متحدہ عرب امارات کے خلاف ٹی ٹونٹی میچ میں ٹیم کی نمائندگی کی تھی۔ آئی لینڈرز کا کینگروز کے خلاف باہمی ٹی ٹونٹی میچز میں 6 فتوحات کے ساتھ پلڑا بھاری ہے۔

Leave a Reply