راولپنڈی ۔ 17 فروری (اے پی پی)افغان سفارتخانے کے حکام کو جمعہ کی صبح جی ایچ کیو راولپنڈی طلب کرکے دہشت گردوں کی طرف سے پاکستان میں دہشت گردی کے لئے افغان سرزمین کے استعمال پر احتجاج کیا گیا اور76 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست ان کے حوالے کی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق افغان سفارتخانے کے حکام کوکہا …
افغان سفارتخانے کے حکام جی ایچ کیو طلب ، پاکستان میں دہشت گردی کے لئے افغان سرزمین کے استعمال پر احتجاج

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 17 فروری (اے پی پی)افغان سفارتخانے کے حکام کو جمعہ کی صبح جی ایچ کیو راولپنڈی طلب کرکے دہشت گردوں کی طرف سے پاکستان میں دہشت گردی کے لئے افغان سرزمین کے استعمال پر احتجاج کیا گیا اور76 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست ان کے حوالے کی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق افغان سفارتخانے کے حکام کوکہا گیا ہے کہ ان دہشت گردوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے یا ان کو ہمارے حوالے کیا جائے ۔








