نیویارک ۔ 17 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنر ل انٹونیو گٹریز نے سیہون شریف میں لعل شہباز قلندر کے مزار پر دہشت گردوں کے حملہ کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اس حملہ کے منصوبہ سازوں کو جلد از جلد انصاف کے کٹہرے میں لائے ۔ عالمی ادارہ کے سربراہ کے ترجمان نے کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا …
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنر ل کی سیہون شریف مزار پر دہشت گردوں کے حملہ کی مذمت

مزید خبریں
نیویارک ۔ 17 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنر ل انٹونیو گٹریز نے سیہون شریف میں لعل شہباز قلندر کے مزار پر دہشت گردوں کے حملہ کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اس حملہ کے منصوبہ سازوں کو جلد از جلد انصاف کے کٹہرے میں لائے ۔ عالمی ادارہ کے سربراہ کے ترجمان نے کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم اس دھماکہ کے متاثرین کے لواحقین ،حکومت پاکستان اور عوام سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات رکھتے ہیں








