وفاقی محتسب کی زیر صدارت پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے بارے میں کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد کا جائزہ اجلاس

اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) وفاقی محتسب محمد سلمان فاروقی نے پمز کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ 24 مارچ سے ہسپتال میں آنے والے تمام مریضوں کو ادویات کی مفت فراہمی یقینی بنائی جائے، پمز کے بارے میں وفاقی محتسب کی قائم کردہ کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد ہو جائے تو پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) پاکستان کا ایک مثالی ہسپتال بن سکتا ہے۔ …

اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) وفاقی محتسب محمد سلمان فاروقی نے پمز کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ 24 مارچ سے ہسپتال میں آنے والے تمام مریضوں کو ادویات کی مفت فراہمی یقینی بنائی جائے، پمز کے بارے میں وفاقی محتسب کی قائم کردہ کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد ہو جائے تو پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) پاکستان کا ایک مثالی ہسپتال بن سکتا ہے۔ وہ جمعہ کو پمز کے بارے میں وفاقی محتسب کی کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔

Leave a Reply