جدہ۔20جنوری (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
سعودی خبررساں ادارے ایس پی کے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا 21، 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 243.94 ریال جبکہ 22 قیراط ایک گرام کی قیمت 223.66 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 213.44 گولڈ مارکیٹ میں 18 قیراط ایک گرام 182.95 ریال میں فروخت ہوا جبکہ 14 قیراط والے ایک گرام سونے کی قیمت 142.30 ریال رہی۔