خیبرپختوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 25بونیر ون سے آزاد امیدوارریاض خان کامیاب

144
Khan Muhammad Siddique Khan Baloch
Khan Muhammad Siddique Khan Baloch

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):خیبرپختوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 25 بونیر ون سے آزاد امیدوارریاض خان 28490 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق جے یوآئی ف کے فضل غفور 12702 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 33.25 فیصد رہا۔