اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) سائنس و ٹیکنالوجی اور اعلیٰ تعلیم کے شعبوں میں طویل خدمات کے اعتراف میں ڈاکٹر ایس ایم جنید زیدی کو ایگزیکٹو ڈائریکٹرکامسیٹس تعینات کیا گیا ہے۔ اتوار کو وزیراعظم ہاﺅس سے جاری بیان کے مطابق وزارت سائنس وٹیکنالوجی کی جانب سے ڈاکٹر ایس ایم جنید زیدی کی تعیناتی کےلئے بھیجی گئی سمری کی وزیراعظم محمد نواز شریف نے منظوری دی ہے۔ تعلیمی …
ڈاکٹر ایس ایم جنید زیدی کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر کامسیٹس تعینات کرنے کی سمری منظوری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) سائنس و ٹیکنالوجی اور اعلیٰ تعلیم کے شعبوں میں طویل خدمات کے اعتراف میں ڈاکٹر ایس ایم جنید زیدی کو ایگزیکٹو ڈائریکٹرکامسیٹس تعینات کیا گیا ہے۔ اتوار کو وزیراعظم ہاﺅس سے جاری بیان کے مطابق وزارت سائنس وٹیکنالوجی کی جانب سے ڈاکٹر ایس ایم جنید زیدی کی تعیناتی کےلئے بھیجی گئی سمری کی وزیراعظم محمد نواز شریف نے منظوری دی ہے۔ تعلیمی حلقوں نے ان کی تعیناتی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔








