- Advertisement -
کابل ۔ 11 مئی (اے پی پی) افغانستان میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن کے نتیجہ میں 12سدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کے جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کے مختلف صوبوں میں عسکریت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن جاری ہے اور سکیورٹی فورسزنے بدھ کے روز کارروائی کرتے ہوئے 12 شدت پسندوں کو ہلاک اور 5 کو زخمی کر دیا ہے جبکہ 7 کو حرست میں لی لیا گیا ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4405
- Advertisement -