سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

جدہ۔25فروری (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ،سعودی خبررساں ادارے ایس پی کے، کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، 24 فروری 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 214.83 ریال رہی ۔گولڈ مارکیٹ میں 24 …

جدہ۔25فروری (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ،سعودی خبررساں ادارے ایس پی کے، کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،

24 فروری 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 214.83 ریال رہی ۔گولڈ مارکیٹ میں 24 قیراط ایک گرام سونا 245.52 ریال، 22 قیراط 225.06 اور18 قیراط 184.14 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔