اسلام آباد۔27فروری (اے پی پی):پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ میں نادرا (ترمیمی)بل 2024 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کردی گئی ۔
منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر محسن عزیز نے بل پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی