38.4 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 24, 2025
ہومقومی خبریںبھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی محمد شہباز شریف کو وزیراعظم کا منصب...

بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی محمد شہباز شریف کو وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔5مارچ (اے پی پی):بھارت کے وزیراعظم نریندرا مودی نے محمد شہباز شریف کو وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر نریندرا مودی نے تحریر کیا کہ شہباز شریف کو پاکستان کے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=445220

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں