اسلام آباد۔7مارچ (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 256.16 ریال رہی جبکہ 22 قیراط کی قیمت 234.82 ریال اور 21 قیراط ایک گرام کی قیمت 224.15 ریال رہی۔ گولڈ مارکیٹ میں 18 قیراط ایک …
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔7مارچ (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 256.16 ریال رہی جبکہ 22 قیراط کی قیمت 234.82 ریال اور 21 قیراط ایک گرام کی قیمت 224.15 ریال رہی۔
گولڈ مارکیٹ میں 18 قیراط ایک گرام کی قیمت 192.13 ریال، 14 قیراط کے نرخ 149.43 ریال اور 12 قیراط ایک گرام کے نرخ 128.08 ریال رہے ایک اونس سونے کی قیمت 7967 ریال تک پہنچ گئی۔








