بیجنگ،انگولا کے صدر 4روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

131
Angolan President
Angolan President

بیجنگ۔14مارچ (اے پی پی):وسطی افریقی ملک انگولا کے صدر جوائو لورینکو4روزہ دورے پر چین پہنچ گئے۔ چائنا گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے مطابق انگولا کے صدر چینی ہم منصب شی جن پنگ کی دعوت پر14سے 17مارچ تک چین کا سرکاری دورہ کررہے ہیں ، وہ جمعرات کی صبح بیجنگ کیپیٹل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے۔