جکارتہ۔22مارچ (اے پی پی):انڈونیشیا کے صوبہ مشرقی صوجاوا میں 6شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ شنہوا کے مطابق انڈونیشیا کی موسمیات اور جیو فزکس ایجنسی نے کہا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے جمعہ کی صبح کو زیر سمندر محسوس کئےجس کا مرکز توبان ریجنسی سے 132 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا جو 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ ایجنسی کی طرف …
انڈونیشیا کے صوبہ مشرقی صوجاوا میں 6شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری نہیں ہوئی

مزید خبریں
جکارتہ۔22مارچ (اے پی پی):انڈونیشیا کے صوبہ مشرقی صوجاوا میں 6شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ شنہوا کے مطابق انڈونیشیا کی موسمیات اور جیو فزکس ایجنسی نے کہا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے جمعہ کی صبح کو زیر سمندر محسوس کئےجس کا مرکز توبان ریجنسی سے 132 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا جو 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ ایجنسی کی طرف سے سونامی کا کوئی الرٹ جاری نہیں کیا گیا ۔








