جدہ ۔23مارچ (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔تواصل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 266.13 ریال، 22 قیراط ایک گرام 243.96 اور 18 قیراط 199.60 ریال رہی جبکہ 21قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 232.87 ریال رہی۔ گولڈ مارکیٹ میں ایک کلو گرام …
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ
جدہ ۔23مارچ (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔تواصل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 266.13 ریال، 22 قیراط ایک گرام 243.96 اور 18 قیراط 199.60 ریال رہی جبکہ 21قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 232.87 ریال رہی۔ گولڈ مارکیٹ میں ایک کلو گرام سونا 267,9995 ریال میں دستیاب رہا۔









