27.7 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمقبوضہ کشمیر : بھارتی پولیس نے کل جماعتی حریت کانفرنس کو سیمینار...

مقبوضہ کشمیر : بھارتی پولیس نے کل جماعتی حریت کانفرنس کو سیمینار کے انعقاد سے روک دیا حریت رہنماﺅں پر تشدد، متعدد گرفتار

- Advertisement -

سرینگر ۔ 12 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے کل جماعتی حریت کانفرنس کو جمعرات کے روز سرینگر میں ایک سیمینار کے انعقاد سے روک دیااور سیمینار میں شرکت کیلئے آنے والے حریت رہنماﺅں کو تشدد کانشانہ بنانے کے علاوہ متعدد کو گرفتار بھی کر لیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ” موجودہ صورتحال اور ہماری ذمہ داریاں“ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد دن گیارہ بجے سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میں حریت کے دفترمیں ہونا تھا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4583

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں