امریکن سول لیبرٹیز یونین نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سفری پابندیوں کے نئے حکمنامے کو چیلنج کردیا

واشنگٹن ۔ 11 مارچ (اے پی پی) امریکہ میں شہری آزادیوں کے گروپ امریکن سول لیبرٹیز یونین نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سفری پابندیوں کے نئے حکمنامے کو چیلنج کردیا۔ صدر ٹرمپ کے نظر ثانی شدہ ایگزیکٹو آرڈر کے تحت چھ ممالک کے شہریوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ امریکی سول لیبرٹیز یونین نے انتظامی احکامات کے خلاف درخواست پناہ گزینوں کو امداد فراہم کرنے والی تنظیموں …

واشنگٹن ۔ 11 مارچ (اے پی پی) امریکہ میں شہری آزادیوں کے گروپ امریکن سول لیبرٹیز یونین نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سفری پابندیوں کے نئے حکمنامے کو چیلنج کردیا۔ صدر ٹرمپ کے نظر ثانی شدہ ایگزیکٹو آرڈر کے تحت چھ ممالک کے شہریوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ امریکی سول لیبرٹیز یونین نے انتظامی احکامات کے خلاف درخواست پناہ گزینوں کو امداد فراہم کرنے والی تنظیموں کی جانب سے دائر کی ہے۔

Leave a Reply