ملائیشیا میںنواں سالانہ ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول شروع ہوگیا

کوالالمپور ۔ 11 مارچ (اے پی پی) ملائیشیا میںنواں سالانہ ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول شروع ہوگیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق 3 روزہ اس بیلون فیسٹیول میں دنیا بھر سے متعدد ماہر کھلاڑی مختلف کرتب دکھا کر شائقین سے داد وصول کر رہے ہیں۔ سینکڑوں کی تعداد میں پوری دنیا سے آئے افراد اس دلچسپ فیسٹیول کو دیکھنے کیلئے ملائیشیا پہنچ چکے ہیں۔ ملائیشیا کے شہرپتراجایامیں منعقدہ اس فیسٹیول میںآ سما …

کوالالمپور ۔ 11 مارچ (اے پی پی) ملائیشیا میںنواں سالانہ ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول شروع ہوگیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق 3 روزہ اس بیلون فیسٹیول میں دنیا بھر سے متعدد ماہر کھلاڑی مختلف کرتب دکھا کر شائقین سے داد وصول کر رہے ہیں۔ سینکڑوں کی تعداد میں پوری دنیا سے آئے افراد اس دلچسپ فیسٹیول کو دیکھنے کیلئے ملائیشیا پہنچ چکے ہیں۔ ملائیشیا کے شہرپتراجایامیں منعقدہ اس فیسٹیول میںآ سما ن رنگ بر نگے اور منفرد اندا ز کے عظیم الشان غبا روں سے سج چکا ہے

Leave a Reply