39.9 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومکھیل کی خبریںٹیسٹ کرکٹ میں 400 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرنا ہدف ہے،...

ٹیسٹ کرکٹ میں 400 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرنا ہدف ہے، رنگناہیراتھ

- Advertisement -

گال ۔ 11 مارچ (اے پی پی) سری لنکن ٹیم کے قائم مقام کپتان اور مایہ ناز سپنر رنگناہیراتھ نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں 400 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرنا ہدف ہے، اگر اپنے مقصد میں سرخرو ہوا تو یہ میری بڑی کامیابی ہو گی۔ ہیراتھ نے ہفتہ کو بنگلہ دیش کے خلاف گال ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 6 وکٹیں لیکر نہ صرف اپنی ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری دلائی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے بطور لیفٹ آرم سپنر زیادہ ٹیسٹ وکٹیں لیکر نئی تاریخ بھی رقم کر دی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=46052

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں