بیس ملین سے زائد انسانوں کو کسی مصیبت سے بچانے کے لیے ماہ جولائی تک 4.4 ارب ڈالر کی ضرورت ہے اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ۔ 12 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ نے اطلاع دی ہے کہ دنیاکو گزشتہ 72 برسوں کے عظیم ترین انسانی بحران کا سامنا ہے۔اقوام متحدہ کے انسانی امور کے ذمہ دار ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور ہنگامی صورتحال کے رابطہ افسر اسٹیفن او برائن نے اعلان کیا ہے کہ نائیجریا، صومالیہ ، جنوبی سوڈان اور یمن میں خشک سالی اور فاقہ کشی سے دو چار 20 ملین سے …

اقوام متحدہ ۔ 12 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ نے اطلاع دی ہے کہ دنیاکو گزشتہ 72 برسوں کے عظیم ترین انسانی بحران کا سامنا ہے۔اقوام متحدہ کے انسانی امور کے ذمہ دار ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور ہنگامی صورتحال کے رابطہ افسر اسٹیفن او برائن نے اعلان کیا ہے کہ نائیجریا، صومالیہ ، جنوبی سوڈان اور یمن میں خشک سالی اور فاقہ کشی سے دو چار 20 ملین سے زائد انسانوں کو کسی فلاکت سے بچانے کے لیے ماہ جولائی تک 4.4 ارب ڈالر کی ضرورت ہے۔

Leave a Reply