39.9 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومکھیل کی خبریںنیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان ڈونیڈن ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان ڈونیڈن ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

- Advertisement -

ڈونیڈن ۔ 12 مارچ (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا، میچ کے پانچویں اور آخری روز بارش کی وجہ سے ایک گیند کا کھیل بھی ممکن نہ ہو سکا، جنوبی افریقہ کے اوپنر ڈین ایلگر کو پہلی اننگز میں 140 اور دوسری میں 89 رنز کی عمدہ اننگز کھیلنے پر مرد میدان قرار دیا گیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=46094

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں