- Advertisement -
انڈین ویلز ۔ 12 مارچ (اے پی پی) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق انڈین ویلز مینز ڈبلز کے دوسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے شہر انڈین ویلز میں جاری ویمنز ڈبلز مقابلوں کے پہلے راﺅنڈ میں پاکستان کے اعصام الحق قریشی اور ان کے رومنی پارٹنر فلورن مرجیا نے نمبر سات جوڑی کروشیا کے ایوان ڈوئج اور سپین کے مارسیل گرینولرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2-6 ، 6-3 اور 10-4 سے ہرا کر دوسرے راﺅنڈ کےلئے کوالیفائی کیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=46120
- Advertisement -