افغانستان کا ٹی 20 کرکٹ میں مسلسل فتوحات کا سلسلہ 11 میچز تک دراز

اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) افغانستان کرکٹ ٹیم کا ٹی 20 انٹرنیشنل میں مسلسل فتوحات کا سلسلہ 11 میچز تک دراز ہو گیا، افغانستان نے آئرلینڈ کو سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں 28 رنز سے شکست دے کر مسلسل 11 ویں کامیابی حاصل کی، ٹی 20 میں افغان ٹیم کو مسلسل زیادہ فتوحات حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہے، افغانستان نے گزشتہ برس …

اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) افغانستان کرکٹ ٹیم کا ٹی 20 انٹرنیشنل میں مسلسل فتوحات کا سلسلہ 11 میچز تک دراز ہو گیا، افغانستان نے آئرلینڈ کو سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں 28 رنز سے شکست دے کر مسلسل 11 ویں کامیابی حاصل کی، ٹی 20 میں افغان ٹیم کو مسلسل زیادہ فتوحات حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہے، افغانستان نے گزشتہ برس دومرتبہ کی ورلڈ ٹی 20 چیمپئن ویسٹ انڈیز کو ہرا کر فتوحات کا سلسلہ شروع کیا تھا

Leave a Reply