نیپال نے دوسرے ون ڈے میں کینیا کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

کرتی پور ۔ 13 مارچ (اے پی پی) آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ چیمپئن شپ، نیپال نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں کینیا کو 7 وکٹوں سے ہرا کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی، فاتح ٹیم نے 156 رنز کا ہدف 31ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، کپتان مالا اور سنگھ ایری نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کرتی …

کرتی پور ۔ 13 مارچ (اے پی پی) آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ چیمپئن شپ، نیپال نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں کینیا کو 7 وکٹوں سے ہرا کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی، فاتح ٹیم نے 156 رنز کا ہدف 31ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، کپتان مالا اور سنگھ ایری نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کرتی پور میں کھیلے گئے میچ میں کینیا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 46.1 اوورز میں 155 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی

Leave a Reply