اسلام آباد میئر فٹ بال چیلنج کپ 18 مارچ سے شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور سی ڈی اے کے تعاون سے سپورٹس فیسٹیول کے سلسلہ میں اسلام آباد میئر فٹ بال چیلنج کپ18 مارچ سے اسلام آباد میں شروع ہوگا جس کا افتتاح میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں کریں گے۔ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین …

اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور سی ڈی اے کے تعاون سے سپورٹس فیسٹیول کے سلسلہ میں اسلام آباد میئر فٹ بال چیلنج کپ18 مارچ سے اسلام آباد میں شروع ہوگا جس کا افتتاح میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں کریں گے۔ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں اسلام آباد کی 40 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں سے 20 ٹیموں کو پری کوالیفائنگ راﺅنڈ اور 20 کوالیفائنگ راﺅنڈ میں رکھا گیا ہے

Leave a Reply