قومی خبریں وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس شروع ہو گیا کی طرف Muhammad Basharat - جمعرات, 9 مئی 2024, 11:12 صبح 126 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔9مئی (اے پی پی):وزیراعظم محمدشہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔