تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، بلے بازوں میں سمتھ بدستور پہلے نمبر پر براجمان، ولیمسن 2 درجے ترقی پا کر دوسرے نمبر پر آ گئے

دبئی ۔ 14 مارچ (اے پی پی) آسٹریلوی قائد اور سٹار بلے باز سٹیون سمتھ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بلے بازوں میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ کین ولیمسن دو درجے ترقی پا کر دوسرے نمبر پر آ گئے، جوروٹ اور ویرات کوہلی ایک، ایک درجے تنزلی کا شکار ہوئے ہیں، پاکستانی بلے باز اظہرعلی اور یونس خان کو ایک، …

دبئی ۔ 14 مارچ (اے پی پی) آسٹریلوی قائد اور سٹار بلے باز سٹیون سمتھ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بلے بازوں میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ کین ولیمسن دو درجے ترقی پا کر دوسرے نمبر پر آ گئے، جوروٹ اور ویرات کوہلی ایک، ایک درجے تنزلی کا شکار ہوئے ہیں، پاکستانی بلے باز اظہرعلی اور یونس خان کو ایک، ایک درجے ترقی ملی ہے، ڈی ویلیئرز کی ایک درجے بہتری کے ساتھ ٹاپ ٹین میں واپسی ہوئی ہے جبکہ ڈی کوک 7 درجے تنزلی کا شکار ہو کر ٹاپ ٹین سے باہر ہو گئے

Leave a Reply