ڈھاکہ ۔ 14 مارچ (اے پی پی) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے رواں ماہ سری لنکا کے خلاف شیڈول تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کیلئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا، لیفٹ آرم سپنر سنزامل اسلام پہلی بار ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے جبکہ آل راﺅنڈر شووگتا ہوم کی بھی دوبارہ سکواڈ میں واپسی ہوئی ہے، آل راﺅنڈر …
بنگلہ دیش کا سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان، سنزامل اسلام پہلی بار سکواڈ میں شامل، شوواگتاہوم کی دوبارہ ٹیم میں واپسی

مزید خبریں
ڈھاکہ ۔ 14 مارچ (اے پی پی) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے رواں ماہ سری لنکا کے خلاف شیڈول تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کیلئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا، لیفٹ آرم سپنر سنزامل اسلام پہلی بار ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے جبکہ آل راﺅنڈر شووگتا ہوم کی بھی دوبارہ سکواڈ میں واپسی ہوئی ہے، آل راﺅنڈر محموداللہ بھی ون ڈے سکواڈ میں جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب رہے،








