آئی سی سی کے پہلے چیئرمین ششانک منوہر ذاتی وجوہات کی بناءپر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے

دبئی ۔ 15 مارچ (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے پہلے چیئرمین ششانک منوہر ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ منوہر گزشتہ سال مئی میں دو برس کیلئے آئی سی سی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوئے تھے تاہم انہوں نے صرف 8 ماہ بعد عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا۔ ششانک منوہر کی جانب سے آئی سی سی کے سی ای او …

دبئی ۔ 15 مارچ (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے پہلے چیئرمین ششانک منوہر ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ منوہر گزشتہ سال مئی میں دو برس کیلئے آئی سی سی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوئے تھے تاہم انہوں نے صرف 8 ماہ بعد عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا۔ ششانک منوہر کی جانب سے آئی سی سی کے سی ای او ڈیو رچرڈسن کو بھیجے گئے استعفے میں وجوہات کی وضاحت نہیں کی گئیں۔

Leave a Reply