پاکستان میںای بائیک کی تیاری کا آغاز، فروخت چند ماہ میں شروع کر دی جائے گئی

اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) پاکستان میں پہلی بار الیکٹرک موٹر سائیکل کی فروخت آئندہ چند ماہ میں شروع کر دی جائے گئی ۔نجی ٹیلی ویژن کے مطابق پاکستان میں پہلی مرتبہ مقامی وسائل سے ای بائیک کی تیاری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نجی کمپنی پاکستان میں بجلی سے چلنے والی موٹرسائیکلوں کے تین مختلف ماڈل ای 70، ای 100 اور 125 …

اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) پاکستان میں پہلی بار الیکٹرک موٹر سائیکل کی فروخت آئندہ چند ماہ میں شروع کر دی جائے گئی ۔نجی ٹیلی ویژن کے مطابق پاکستان میں پہلی مرتبہ مقامی وسائل سے ای بائیک کی تیاری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نجی کمپنی پاکستان میں بجلی سے چلنے والی موٹرسائیکلوں کے تین مختلف ماڈل ای 70، ای 100 اور 125 جلد فروخت کے لیے پیش کرے گی۔ بنیادی ماڈل یعنی ای 70 پاکستان میں لگ بھگ 35 سے 40 ہزار روپے میں فروخت کے لیے پیش کی جائے گی۔

Leave a Reply