ملائشین پام آئل کے نرخ گر گئے

کوالمپور ۔ 21 مارچ (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخ گر گئے۔برسا ملائشیا ڈیرویٹو ایکسچینج میں ماہ جون کے لئے پام آئل کی فراہمی کے معاہدے 0.8 فیصد کمی کے ساتھ 2780 رنگیٹ(628.25 ڈالر)فی ٹن میں طے پائے ۔ٹریڈینگ سیشن میں پچیس پچیس ٹن کی 51ہزار323 لاٹس کا کاروبار ہوا۔

Leave a Reply