ٹوکیو۔ 22 مارچ (اے پی پی) ایشیاءکی بیشتر حصص بازاروں میں بدھ کے روز زبردست مندی کارحجان رہا ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متوقع معاشی ایجنڈے کے اعلان کے اثرات سیاہ بادل کی طرح ایشیائی سٹاکس پر چھائے رہے،ایم ایس سی آئی براڈ سیٹ انڈکس آف ایشیاءپسیفک ایکس جاپان 1.3 فیصد ڈاﺅن رہا۔
ایشیائی حصص بازاروں میں مندی کا رحجان