خام تیل کے نرخوں میں کمی کا رجحان

سنگا پور ۔ 22 مارچ (اے پی پی) ایشیائی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں بدھ کو کمی کا رجحان رہا۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں اپریل کے لئے برنٹ نارتھ کروڈ کی سپلائی 17سینٹ ڈاﺅن کے ساتھ 50.79 ڈالر فی بیرل اور لائٹ امریکی(ڈبلیو ٹی آئی)کروڈ کی سپلائی 18سینٹ کی کمی کے ساتھ48.08 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے ۔

Leave a Reply