- Advertisement -
سیالکوٹ۔14جون (اے پی پی):نئی سبزی و فروٹ منڈی سمبڑیال کے انتخابات کا انعقاد کیا گیا،جس میں وحید انجم صدر اور محمد شعیب چیمہ سینئر نائب صدر منتخب ہو گئے ۔ سبزی و فروٹ منڈی سمبڑیال کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انتخابات میں رانا لیاقت نائب صدر، میاں الیاس بشیرجنرل سیکرٹری ، عبدالرئوف ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اور محمد فرقان فنانس سیکرٹری ،چوہدری عابد حسین منڈ اور میاں محمد فیاض سرپرست اعلیٰ منتخب ہو گئے ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=476277
- Advertisement -