31.6 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومعلاقائی خبریںحج جوانی کی عبادت ، بندے میں اتنی ہمت ہو کہ وہ...

حج جوانی کی عبادت ، بندے میں اتنی ہمت ہو کہ وہ آسانی سے اس کے تمام ارکان ادا کر سکے ،علامہ عمر فاروق سلطانی

- Advertisement -

سیالکوٹ۔14جون (اے پی پی):معروف مذہبی سکالر علامہ عمر فاروق سلطانی نے کہا ہے کہ خالق اپنی مخلوق سے بے حد پیار کرتا ہے ، عبادت سے اللہ کریم کے ساتھ تعلق مضبوط ہوتا چلا جاتا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حج جوانی کی عبادت ہے،بندے میں اتنی ہمت ہو کہ وہ آسانی سے حج کے تمام ارکان ادا کر سکے ، عازمین کو اس بات کا بھی خاص خیال رکھنا چاہیےکہ ان کی وجہ سے کسی دوسرے عازم حج کو کوئی تکلیف نہ پہنچے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=476287

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں