ریاض ۔16جون (اے پی پی):جمہوریہ چیچن کے سربراہ رمضان قادروف سنیچر کو مدینہ منورہ پہنچ گئے ۔ ایس پی اے کے مطابق انہوں نے مسجد نبوی میں نوافل ادا کیے اور روضہ رسول پر حاضری دی۔مدینہ منورہ کے امیر محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سعودی حکام نے ان کا خیرمقدم کیا۔
چیچن صدر کی مدینہ منورہ آمد، مسجد نبوی میں حاضری