Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
33 C
Islamabad
جمعہ, جون 20, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم بین الاقوامی خبریں مصر، وزیراعظم نےحاجیوں کی اموات کانوٹس لےلیا،سیاحتی کمپنیوں کےلائسنس منسوخ کرنےکاحکم
  • بین الاقوامی خبریں

مصر، وزیراعظم نےحاجیوں کی اموات کانوٹس لےلیا،سیاحتی کمپنیوں کےلائسنس منسوخ کرنےکاحکم

کی طرف
Asif Ilyas
-
اتوار, 23 جون 2024, 9:39 صبح
189
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp

    قاہرہ۔23جون (اے پی پی):حج کے دوران حجاج کرام کے انتقال کے غیر معمولی واقعات کا مصر میں بھی اعلیٰ ترین سطح سے سخت نوٹس لیا ہے۔ العربیہ کے مطابق زیر اعظم مصطفیٰ مدبولی نے حکم دیا ہے کہ سیاحتی کمپنیوں کے لائسنس واپس لے لیے جائیں جبکہ ان کے مینجروں کو تفتیشی عمل سے گزارنے کے لیے پراسیکیوٹرز کے سامنے پیش کیا جائے۔بتایا گیا ہے

    کہ اس سلسلے میں غیر قانونی طریقہ کار اختیار کرنے والی کمپنیوں کو کٹہرے میں لانے کا زیادہ امکان ہو گا۔وزیر اعظم نے اس امر کا حکم ہفتے کے روز کابینہ سے بات چیت کے دوران کیا ہے۔ کابینہ نے اس سلسلے میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے ان کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کرنے اورانہیں جرمانے کر کے انتقل کر جانے والے حاجیون کے خاندانوں کو ادائیگیاں کر نے کی بھی ہدایت کی جائے۔

    • ٹیگز
    • account
    • death of the pilgrims
    • Egypt
    • Prime Minister
    • tourism companies
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونسعودی عرب میں "ورچوئل ایمپلائمنٹ ایگزیبیشن”14جولائی کو منعقد ہو گی
      اگلا مضموندنیا بھر میں 76 ملین افراد اپنے ملک کے اندر ہی بے گھر ہیں، اقوام متحدہ رپورٹ
      Asif Ilyas
      Asif Ilyas

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      Using AI tools

      سعودی عرب میں 80 فیصد نوجوان اے آئی ٹولز استعمال کرتے ہیں، سروے

      Ministry of Interior of Saudi Arabia

      منشیات کے مقامی سمگلر کی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا، سعودی وزارت داخلہ

      five-year-old child falls from moving car

      دبئی ، پانچ سالہ بچہ چلتی گاڑی سے گر گیا، معمولی زخمی

      تازہ خبریں

      نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، کراچی انڈسٹریل پارک کے...

      Hafiz Sharif - جمعہ, 20 جون 2025, 10:07 صبح 0

      سعودی عرب میں 80 فیصد نوجوان اے آئی ٹولز استعمال کرتے ہیں، سروے

      Hafiz Sharif - جمعہ, 20 جون 2025, 9:38 صبح 0

      منشیات کے مقامی سمگلر کی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا، سعودی...

      Hafiz Sharif - جمعہ, 20 جون 2025, 8:55 صبح 0

      دبئی ، پانچ سالہ بچہ چلتی گاڑی سے گر گیا، معمولی زخمی

      Hafiz Sharif - جمعہ, 20 جون 2025, 8:50 صبح 0

      امریکانے سٹوڈنٹ ویزا بحال کر دیا، سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی کا مطالبہ

      Hafiz Sharif - جمعہ, 20 جون 2025, 8:45 صبح 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول