پیرو کی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر چین کا 5 روزہ دورہ کریں گی

بیجنگ۔24جون (اے پی پی):جنوبی امریکی ملک پیرو کی صدر ڈینا ارسیلیا بولوارت زیگارا 25 جون سے چین کا 5 روزہ سرکاری دورہ کریں گی۔ شنہوا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چوننگ نے پیر کو اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پیر کی صدر اپنے چینی ہم منصب شی جن پھنگ کی دعوت پر 25 سے 29 جون تک چین کو دورہ کریں گی۔

بیجنگ۔24جون (اے پی پی):جنوبی امریکی ملک پیرو کی صدر ڈینا ارسیلیا بولوارت زیگارا 25 جون سے چین کا 5 روزہ سرکاری دورہ کریں گی۔

شنہوا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چوننگ نے پیر کو اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پیر کی صدر اپنے چینی ہم منصب شی جن پھنگ کی دعوت پر 25 سے 29 جون تک چین کو دورہ کریں گی۔

مزید خبریں