25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںویزے کے معاملے پر حسین حقانی کا بیان پاکستان کے ریاستی اداروں...

ویزے کے معاملے پر حسین حقانی کا بیان پاکستان کے ریاستی اداروں کے موقف کی تائید کرتا ہے‘ آئی ایس پی آر

- Advertisement -

راولپنڈی ۔ 29 مارچ (اے پی پی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل ‘میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ویزے کے معاملے پر حسین حقانی کا بیان پاکستان کے ریاستی اداروں کے موقف کی تائید کرتا ہے۔بدھ کو ویزوں سے متعلق حسین حقانی کے بیان پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا کہ ویزوں سے متعلق حسین حقانی کا بیان پاکستان کے ریاستی اداروں کے موقف کی تائید کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حقائق نے ویزوں کے معاملے میں حسین حقانی کے کردار کے متعلق پائے جانے والے تحفظات کی تصدیق کر دی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=48405

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں