- Advertisement -
کوہستان لوئر۔ 13 جولائی (اے پی پی):کوہستان لوئر پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ دوبیر پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہستان لوئر ڈاکٹر محمدعمر کے وضع کردہ ہدایات کے مطابق ضلع بھر میں عوام الناس کو پرامن ماحول فراہم کرنے کیلئے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
- Advertisement -
اس سلسلہ میں تھانہ دوبیر پولیس نے مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب مجرم اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=484252
- Advertisement -