بیجنگ۔15جولائی (اے پی پی):کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کا تیسرا سالانہ اجلاس بیجنگ میں شروع ہوا۔پیر کو ہونے والے اجلاس میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پنگ نے سیاسی بیورو کی جانب سے ورک رپورٹ پیش کی اور اجلاس سے ہمہ گیر طور پر جامع اصلاحات کو مزید گہرا کرنےاور چینی طرز کی جدیدیت کو آگے بڑھانے کے حوالے …
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے تیسرے سالانہ اجلاس کا آغاز

مزید خبریں
بیجنگ۔15جولائی (اے پی پی):کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کا تیسرا سالانہ اجلاس بیجنگ میں شروع ہوا۔پیر کو ہونے والے اجلاس میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پنگ نے سیاسی بیورو کی جانب سے ورک رپورٹ پیش کی اور اجلاس سے ہمہ گیر طور پر جامع اصلاحات کو مزید گہرا کرنےاور چینی طرز کی جدیدیت کو آگے بڑھانے کے حوالے سے سی پی سی کے فیصلے کی وضاحت کی۔







