چینی صدر 6 اپریل کو 2 روزہ دورے پرامریکا جائیں گے

بیجنگ ۔ 30 مارچ (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ 6 اپریل کو 2روزہ دورے پر امریکا جائیں گے ۔ اس دورے کے دوران وہ امریکی ریاست فلوریڈا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply