پیرس۔18جولائی (اے پی پی):فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کار کیفے کے چبوترے سے ٹکرانے سے ایک شخص ہلاک اور کئی شدید زخمی ہو گئے۔ اے ایف پی نے پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر کے حوالے سے بتایا کہ گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔
فرانس، کارکیفے کے چبوترے سے ٹکرا نے سے 1 شخص ہلاک، کئی زخمی

مزید خبریں