وسطی امریکی پارلیمنٹ کی صدر 21 جولائی سے چین کا سات روزہ دورہ کریں گی

بیجنگ۔19جولائی (اے پی پی):وسطی امریکی پارلیمنٹ کی صدر سلویا گارسیا 21 جولائی سے چین کا سات روزہ دورہ کریں گی۔ شنہوا کے مطابق سلویا گارسیا قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین ژاؤ لیجی کی دعوت پر 21سے 27 جولائی تک چین کا دورہ کرنے والے وفد کی قیادت کریں گی۔  