پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس1206 پوائنٹس کمی سے 80633پوائنٹ پر آگیا

اسلام آباد۔19جولائی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پرمندی کا رجحان رہا ، 100 انڈیکس میں 1206 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جمعے کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس1206 پوائنٹس کی کمی سے 80633 پوائنٹس پر آگیا۔

اسلام آباد۔19جولائی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پرمندی کا رجحان رہا ، 100 انڈیکس میں 1206 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

جمعے کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس1206 پوائنٹس کی کمی سے 80633 پوائنٹس پر آگیا۔