بیجنگ۔22جولائی (اے پی پی):یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا 23 جولائی سے چین کا 4 روزہ دورہ کریں گے۔ شنہوا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان مائو ننگ نے پیر کو اعلان میں بتایا کہ یوکرین کے وزیر خارجہ اپنے چینی ہم منصب وانگ یی کی دعوت پر 23 سے 26 جولائی تک چین کا دورہ کریں گے۔
یوکرین کے وزیر خارجہ 23 جولائی کو چین کا4 روزہ دورہ کریں گے

مزید خبریں