ریاض ۔ 31 مارچ (اے پی پی) سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ کے نائب حکمران کی وفات پر پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے اس پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے سربراہ شیخ خلیفہ بن زائد کے نام ایک تعزیتی پیغام میں شاہ سلمان نے کہا کہ سعودی حکومت اور عوام کو فجیرہ کے نائب …
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کا متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ کے نائب حکمران کی وفات پر پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
ریاض ۔ 31 مارچ (اے پی پی) سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ کے نائب حکمران کی وفات پر پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے اس پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے سربراہ شیخ خلیفہ بن زائد کے نام ایک تعزیتی پیغام میں شاہ سلمان نے کہا کہ سعودی حکومت اور عوام کو فجیرہ کے نائب حکمران شیخ حماد بن سیف کے انتقال پر صدمہ پہنچا ہے۔








