نریندر مود ی بے سود دورے کے بجائے تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے اقدامات کریں، حریت قیادت کا مشترکہ بیان

سرینگر ۔ 31 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی ،میر واعظ عمر فاروق اور محمدیاسین ملک پر مشتمل متحدہ مزاحمتی قیادت نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے مقبوضہ علاقے کے دورے کے موقع پر ( اتوار کو) مکمل ہڑتال کی کال دی ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق متحدہ مزاحمتی قیادت کی طرف سے سرینگر میںجاری ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا …

سرینگر ۔ 31 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی ،میر واعظ عمر فاروق اور محمدیاسین ملک پر مشتمل متحدہ مزاحمتی قیادت نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے مقبوضہ علاقے کے دورے کے موقع پر ( اتوار کو) مکمل ہڑتال کی کال دی ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق متحدہ مزاحمتی قیادت کی طرف سے سرینگر میںجاری ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ قابض بھارتی فورسز نہتے کشمیریوں کو گولیوں سے چھلنی کررہی ہیں، ہزاروں کشمیریوں کو تھانوں، جیلوں اور تفتیشی مراز میں بند کر دیا گیا ہے جبکہ حریت رہنماﺅں کی پر امن سیاسی سرگرمیوں پر قطعی طور پر پابند ی عائد ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply