اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اے پی پی) وفاق کے زیر اہتمام قبائلی علاقہ جات میں اصلاحات کے عمل کے تحت مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لئے آئندہ دس سالوں میں 110 ارب روپے سالانہ دئیے جاےئں گے ، اس سے قبل فاٹا کو سالانہ ترقیاتی منصوبوں کے لئے 20 ارب روپے دیئے جاتے رہے ہیں۔ وزارت سیفران کے ترجمان کے مطابق حکومت نے فاٹا کو قومی دھارے میں شامل کرنے …
فاٹا میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لئے آئندہ دس سالوں میں 110 ارب روپے سالانہ دئیے جاےئں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اے پی پی) وفاق کے زیر اہتمام قبائلی علاقہ جات میں اصلاحات کے عمل کے تحت مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لئے آئندہ دس سالوں میں 110 ارب روپے سالانہ دئیے جاےئں گے ، اس سے قبل فاٹا کو سالانہ ترقیاتی منصوبوں کے لئے 20 ارب روپے دیئے جاتے رہے ہیں۔ وزارت سیفران کے ترجمان کے مطابق حکومت نے فاٹا کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے لئے فاٹا میں اصلاحات کے عمل کا آغاز کیا ہے۔








