برسلز۔ 31 مارچ (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلر سن نے یوکرائن میں مبینہ روسی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔گزشتہ روز برسلز پہنچنے پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یوکرائن میں روسی مداخلت اور جارحیت کے معاملے پر وہ نیٹو کے حکام سے بات چیت کریں گے انہوں نے کہا کہ مشرقی یورپ میں روسی جارحیت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔جس سے نمٹنے …
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلر سن کی یوکرائن میں مبینہ روسی جارحیت کی شدید مذمت

مزید خبریں
برسلز۔ 31 مارچ (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلر سن نے یوکرائن میں مبینہ روسی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔گزشتہ روز برسلز پہنچنے پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یوکرائن میں روسی مداخلت اور جارحیت کے معاملے پر وہ نیٹو کے حکام سے بات چیت کریں گے انہوں نے کہا کہ مشرقی یورپ میں روسی جارحیت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔جس سے نمٹنے کے لئے نیٹو ممالک کو ملکر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی۔








